خصوصی پروگراموں کے دوسرے روز پروگرام کا موضوع ہے ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی فصاحت وبلاغت ۔

ریڈیوپاکستان کے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت پر خصوصی پروگرام
16 جون 2017 (14:18)
0

ریڈیوپاکستان چوتھے خلیفہ راشد سیدناحضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پرتین روزہ خصوصی پروگرام نشر کررہاہے۔ خصوصی پروگراموں کے دوسرے روز تیسرے پہر ساڑھے تین بجے ایک پروگرام نشر کیا جائے گا ۔ موضوع ہے ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی فصاحت وبلاغت ۔
کل تین بجکربیس منٹ پر اسی سلسلے کا ایک اور پروگرام 'مقام سیدناعلی کرم اللہ وجہہ صحابہ کرام کی نظر میں' نشر کیاجائے گا۔