فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گرد مذہبی تقریب کے موقع پر دہشتگردی کے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔