اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر پیٹر تھامسن نے کہا کہ یہ قرارداد ادارے کے پورے نظام میں روابط اور ہم آہنگی کو یقینی بنائے گی۔