کراچی میں درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ چالیس فیصد برقرار رکھنے کا حکم دیا۔