file photo

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
16 جون 2017 (08:00)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہے گا۔
تاہم گوجرانوالہ، لاہور ڈویژنوں،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباداورلاہور 25ڈگری سینٹی گریڈ,کراچی 31,پشاور 28,کوئٹہ 17,گلگت 20,مری اورمظفرآباد 19 ڈگری سینٹی گریڈ