file photo

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی سے متعلق برطانیہ ،یورپی یونین کے درمیان مذاکرات پیر سے شروع
16 جون 2017 (07:56)
0

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے بارے میں برطانیہ اوریورپی یونین کے درمیان باضابطہ مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے۔
یہ اعلان برطانوی حکومت نے یورپی کمیشن کے اعلیٰ مذاکرات کار مائیکل Barniex اور یورپی یونین سے مذاکرات کے وزیرڈیوڈڈیوس کے انیس جون کو بات چیت شروع کرنے پراتفاق کے بعد کیا۔
اُدھر ایک رسمی تقریب بدھ کو ہوگی جس میں ملکہ اپنی تقریر میں قانون سازی کی نئی شرائط کے بارے میں حکومت کے منصوبوں کے بارے میں بتاتی ہیں۔