عالمی کپ ہاکی کے کوالیفائنگ مرحلہ: ہالینڈ نے پاکستان کو0-4سے ہرادیا
16 جون 2017 (07:13)
0

رات لندن میں عالمی کپ ہاکی کے کوالیفائنگ مرحلے کے ایک میچ میں ہالینڈ نے پاکستان کو 0-4سے ہرادیا۔
پاکستان کی ہاکی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج کینیڈا کے خلاف کھیل رہی ہے۔ کوالیفائنگ مرحلے میں پاکستان مزیدتین میچ کھیلے گا۔
دس ٹیمیں کوالیفائنگ مرحلے میں حصہ لے رہی ہیں جن میں پانچ بہترین ٹیمیں ورلڈکپ میں حصہ لیں گی جو اگلے سال بھارت میں کھیلاجائے گا۔