file photo

ملتان، محکمہ انسداد دہشتگردی کی کاروائی، 3 دہشتگرد گرفتار
16 جون 2017 (06:40)
0

رات ملتان میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے تحصیل شجاع آباد کے علاقے کالی پُلی میں کارروائی میں ایک کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیاہے۔
محکمہ انسداد دہشت گردی کے عہدیداروں کے مطابق اُن کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہتھیار اورگولہ بارود بھی برآمد کیاگیا۔