file photo

مسلم لیگ نون نے عدالتوں کے فیصلوں کو ہمیشہ قبول کیاہے:مصدق ملک
16 جون 2017 (06:32)
0

وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹرمصدق ملک نے کہاہے کہ مسلم لیگ نون کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے تفتیشی طریقہ پرتحفظات ہیں۔
پی ٹی وی سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان کو سپریم کورٹ کی جانب سے طے کردہ طریقہ کار پر عمل کرناچاہیے تاکہ تحقیقات کے عمل میں شفافیت کویقینی بنایاجاسکے۔
ڈاکٹرمصدق ملک نے کہاکہ مسلم لیگ نون نے عدالتوں کے فیصلوں کو ہمیشہ قبول کیاہے ۔