آئی سی سی چمپئنز ٹرافی : فائنل میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت مد مقابل
16 جون 2017 (06:23)
0

آئی سی سی چمپئنزٹرافی کافائنل اتوار کواوول میں پاکستان اور اس کے روایتی حریف بھارت کے درمیان کھیلاجائے گا۔اس سے پہلے رات دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کونووکٹوں سے ہرادیا۔
بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر 264رن بنائے۔جواب میں بھارت نے چالیس اعشاریہ ایک اوورمیں مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا اور اس کا ایک کھلاڑی آئوٹ ہوا۔