ایک اور میچ میں فرانس نے ہنڈراس کو تین۔ صفر سے ہرا دیا۔

عالمی کپ فٹ بال:ارجنٹائن نے بوسنیا ہرزیگووینا کوشکست دی
16 جون 2014 (11:49)
0

برازیل میں عالمی کپ فٹ بال میں گروپ ایف میں ارجنٹائن نے بوسنیا ہرزیگووینا کو ایک ۔صفر سے شکست دی۔گروپ ای کے ایک اور میچ میں فرانس نے ہنڈراس کو تین۔ صفر سے ہرا دیا۔
آج کھیلے جانے والے تین میچوں میں جرمنی کا مقابلہ پرتگال سے، ایران کا نائیجیریا اور گھانا کا مقابلہ امریکہ سے ہوگا۔


یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق بالترتیب رات نو بجے، بارہ بجے اور کل صبح تین بجے کھیلے جائیں گے۔