مصر نے سیریز2-3سے جیت لی۔

پا ک مصرسکواش سیریز،فرحان محبوب نے مصر کے کریم عبدالگواد کو ہرا دیا
16 جولائی 2017 (21:42)
0

پاک مصر انٹرنیشنل سکواش سیریز کے دوسرے روزپاکستانی کھلاڑی چھاگئے۔
اسرار احمد نے مصری ابولغر کو سٹریٹ جبکہ فرحان محبوب نے مصر کے ورلڈ نمبر2 کریم عبدالگواد کو آئوٹ کلاس کردیا۔
پاک مصر سکواش سیریز مصر نے3-2سے جیت لی ۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرحان محبوب کیلئے 5لاکھ ،اسرار احمد کیلئے 3لاکھ روپے انعام کا اعلان۔