نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کا تحریک کی حمایت کا امکان۔

ترک پارلیمنٹ ہنگامی صورتحال میں توسیع بارے فیصلہ کل کرے گی
16 جولائی 2017 (20:44)
0

کل ترکی کی پارلیمنٹ میں بحث کے دوران ملک میں ہنگامی صورتحال میں مزید تین ماہ کی توسیع سے متعلق فیصلہ کیاجائے گا ۔
توقع ہے کہ حزب اختلاف کی جماعت نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی اسمبلی میں تحریک کی حمایت کرے گی۔
ترکی نے گزشتہ سال بیس جولائی کو ناکام فوجی بغاوت کے بعد ہنگامی صورتحال کااعلان کیاتھا۔