file Photo

عالمی بنک کی کنٹری ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات
16 جولائی 2017 (07:23)
0

عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹرPanjametho Ilangwan نے اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان سے ملاقات کی ۔
انہوں نے گلگت بلتستان کے موجودہ ترقیاتی امور پرتبادلہ خیال کیا۔
عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹرنے توانائی اور نکاسی آب کے نظام سمیت مختلف شعبوں کے ترقیاتی منصوبوں پرکام میں گہری دلچسپی کااظہارکیا۔