file Photo

وزیر طلاعات مریم اورنگزیب کا بزرگ صحافی اصغر شا د کے انتقال پر دکھ کا اظہار
16 جولائی 2017 (07:16)
0

اطلاعات ونشریات کی وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے بزرگ صحافی اصغرشاد کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اصغرشاد نہ صرف تجربہ کارصحافی تھے بلکہ انہوں نے ایک ا دیب کی حیثیت سے بھی اپنالوہامنوایا۔
وزیرمملکت نے مرحوم کے ایصال ثواب اورسوگوارخاندان کو یہ صدمہ صبر سے برداشت کرنے کیلئے دعاکی۔