file Photo

مسلم لیگ ن جمہوریت ، قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے: عابد
16 جولائی 2017 (06:44)
0

پانی اوربجلی کے وزیرمملکت عابدشیرعلی نے کہاہے کہ مسلم لیگ ( ن ) جمہوریت اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔
فیصل آباد کے ایک علاقے میں گیس کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماری جماعت محمدنوازشریف کی قیادت میں متحد ہے۔
انہوں نے کہاکہ منفی سیاست پاکستان میں ترقیاتی عمل کو متاثر کرے گی۔