Qandeel Baloch

قندیل بلوچ کو قتل کردیا گیا
16 جولائی 2016 (19:22)
0

ماڈل قندیل بلوچ کو ہفتہ کو ملتان میں ان کے بھائی نے قتل کردیا ۔

ملتان کے سی پی او اظہراکرام کے مطابق اداکاراور ماڈل قندیل ملتان کے علاقے مظفرآباد میں کرائے کے مکان میں مقیم تھیں جہاں ان کے چھوٹے بھائی نے انھیں قتل کردیا ۔