بیان میں کہا گیا ہے کہ جھڑپیں سرت کے کانفرنس سینٹر کے گردو نواح میں ہو رہی ہیں ' جو دولت اسلامیہ کا کمان ہیڈ کوارٹرز بن چکاہے۔