کرکٹر محمد شامی کے خاندان کو گائے ذبح کرنے پر دھمکیاں۔

بھارت میں ہندو انتہا پسندی عروج پر
16 جنوری 2016 (20:51)
0

بھارت میں ہندو انتہا پسندی عروج پر ہے کیونکہ بھارتی کرکٹر محمد شامی کے خاندان کو گائے ذبح کرنے پر دھمکیاں مل رہی ہیں۔
بھارتی خبررساں ایجنسی کے مطابق محمد شامی کے بھائی محمد حسیب کو پولیس کو گائے ذبح کرنے کے مشتبہ ملزم کی گرفتاری سے روکنے کے الزام میں گرفتارکرلیااور ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔
محمد شامی کے والد نے کہا ہے کہ گائے ذبح کرنے کو بہانہ بناکر ہمیں نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا جارہاہے۔