قبضے سے دھماکہ خیز مواد ، ڈیٹونیٹرز ،پرائما کارڈ ، پستول اور بم بنانے میں استعمال ہونے والا سامان برآمد ہوا ہے جسے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

 چارسدہ سے کالعدم تنظیم کا سرگرم رکن گرفتار
16 جنوری 2016 (11:30)
0

سپیشل پولیس یونٹ مردان ریجن نے آج چارسدہ میں تناب چوک میں چھاپہ مار کر ایک کالعدم تنطیم کے سرگرم رکن کو گرفتار کر لیا۔اس کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد ، ڈیٹونیٹرز ،پرائما کارڈ ، پستول اور بم بنانے میں استعمال ہونے والا سامان برآمد ہوا ہے جسے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔