ایف سی کے ترجمان کے مطابق گرفتار کئے جانے والے افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے۔