گورنر نے کہا کہ ملتان کے ہسپتالوں میں جاری ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کیے جانے چاہئیں۔

رجوانہ کی سرکاری اسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات فراہمی کی ہدایت
16 جنوری 2016 (19:13)
0

پنجاب کے گورنر محمد رفیق رجوانہ نے سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے ہفتہ کے روز ملتان میںایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ملتان کے ہسپتالوں میں جاری ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کیے جانے چاہئیں۔
انہوں نے منصوبے جلدمکمل کرنے کیلئے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
بعد میں گورنر نے ملتان میں میٹروبس کے روٹ کامعائنہ کیا اور تعمیراتی کام کی رفتار کو سراہا۔