صنعت وپیداوار کے صوبائی وزیر نے صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ حکومت نے اس سلسلے میں دو ارب روپے مختص کئے ہیں۔