وہ ایڈن برگ میں سکاٹ لینڈ کے ارکان پارلیمنٹ اور دوسری ممتاز شخصیات سے گفتگوکررہے تھے۔

ابن عباس کی سکاٹ لینڈ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
16 جنوری 2016 (19:46)
0

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے سکاٹ لینڈ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔
وہ ایڈن برگ میں سکاٹ لینڈ کے ارکان پارلیمنٹ اور دوسری ممتاز شخصیات سے گفتگوکررہے تھے۔
ہائی کمشنر نے ان پرزور دیاکہ و ہ حکومت پاکستان کی سرمایہ کاری کے لئے سازگار پالیسیوں سے استفادہ کریں۔
ہائی کمشنر نے سکاٹ لینڈکی قیادت کوپاکستان میں سیکورٹی کی بہترصورتحال اور آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کے بارے میں بتایا۔