رضوی سوسائٹی میں ایک اور کارروائی میں چار افغانیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

کراچی :پولیس نے ٹارگٹ کلر نبیل عرف شیری کوگرفتارکرلیا
16 جنوری 2016 (11:59)
0

پولیس نے آج کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں ایک کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر نبیل عرف شیری کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمدہوئے ہیں۔کراچی کے علاقے رضوی سوسائٹی میں ایک اور کارروائی میں چار افغانیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔


ادھر ، سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے منگھوپیر میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔