Net photo

مریخ پر شہر کی تعمیر کا اعلان
16 فروری 2017 (22:15)
0

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سائنسی اداروں کے اشتراک سے 2117 ء تک مریخ پر پہلا شہر تعمیرکرنے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے یہ بات ابوظہبی میں منعقدہ پانچویں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ دوسرے سیاروں تک لوگوں کی رسائی انسانوں کا د یرینہ خواب ہے ۔
مریخ 2117 ء منصوبے کا ایک مقصد متحدہ عرب امارات کے سائنس دانوں کی ٹیم تیار کرنا ہے تاکہ انہیں عالمی سائنسی افق سے روشناس کرایا جاسکے۔