مقامی افراد نے برطانیہ کے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ فضائی حملے میں ایک مقامی قبائلی رہنماء کے گھر کو نشانہ بنایا گیا۔