روس ، ایران ، شام کی حکومت کے وفود اور اقوام متحدہ کے حکام شام کے تنازعے سے متعلق آج ہونیو الے مذاکرات کے لئے پہلے ہی آستانہ پہنچ چکے ہیں۔