File photo

چیف جسٹس آف پاکستان کی دہشتگردی کی حالیہ کارروائی کی شدید مذمت
16 فروری 2017 (06:57)
0

چیف جسٹس جناب جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملک میں دہشت گردی کی حالیہ کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان بارکونسل کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سکیورٹی فورسز اورپوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیاب ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ قانون کے مطابق فیصلہ دیناایک جج کی آئینی ذمہ داری ہے چیف جسٹس نے کہاکہ ججوں کی تقرری سختی سے میرٹ پر کی جائے گی۔