File photo

مقبوضہ کشمیر:جمعہ کے روز یوم مزاحمت منایا جارہا ہے
16 فروری 2017 (06:27)
0

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کے خلاف جمعہ کے روز یوم مزاحمت منایا جارہا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اورمحمد یسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے پوری وادی میں نماز جمعہ کے بعد پرامن احتجاجی مظاہروں کی اپیل کی ہے۔