وزیر دفاع نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ معاشرے سے عدم برداشت کے خاتمے کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔

16 اپریل 2017 (20:42)
0

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ معاشرے سے عدم برداشت کے خاتمے کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔
یونیورسٹی آف گجرات کے سیالکوٹ کیمپس میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم معاشرتی تبدیلیوں کی کنجی ہے۔


comments powered by Disqus