طیب اردوان نے کہا کہ وہ عوام کے احساس جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔

 ترکی،صدارتی نظام بارے ریفرنڈم میں ووٹوں کی گنتی جاری
16 اپریل 2017 (19:32)
0

ترکی میں صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق ہونے والے تاریخی ریفرنڈم کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ استنبول کے ضلع Uskudar میں ووٹ ڈالا۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وہ عوام کے احساس جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔
ریفرنڈم میں ترکی میں پارلیمانی کی جگہ صدارتی نظام حکومت رائج کرنے کیلئے اٹھارہ نکاتی تجویز پر ہاں یا نہیں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔


comments powered by Disqus