وزیر مملکت نے کہا کہ قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کے دوران اطلاعات تک رسائی کا بل بھی پیش کیا جائے گا۔

صحافیوں کے تحفظ اور بہبود کیلئے قانون سازی کی جا رہی ہے،مریم اورنگزیب
16 اپریل 2017 (19:28)
0

اتوار کی شام فیصل آباد میں اطلاعات کی وزیر مملکت نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے تحفظ ، سیکورٹی اور بہبود کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کے دوران اطلاعات تک رسائی کا بل بھی پیش کیا جائے گا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت صحافیوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں مزید بہتر بنانے کیلئے تربیتی پروگرام بھی شروع کررہی ہے۔


comments powered by Disqus