انسداد منشیات فورس نے قلع عبداللہ میں 5067کلو گرام منشیات قبضے میں لی
16 اپریل 2017 (15:11)
0

انسداد منشیات فورس نے پاک افغان سرحد کے قریب ضلع قلع عبداللہ میں دو الگ الگ کارروائیوں میں پانچ ہزار 67کلو گرام منشیات قبضے میں لے لیں۔

اے این ایف کے ذرائع کے مطابق انسداد منشیات فورس کے اہلکاروں نے گلستان کے علاقے میں چھاپہ مار اجہاں دوہزار 793 کلو گرام برآمد ہوئی۔
Noorak Sulaiman Kel کے علاقے میں ایک گھر پر ایک اورچھاپے کے دوران دوہزار 274 کلو گرام افیون قبضے میں لے لی گئی۔


comments powered by Disqus