file photo

ڈیرہ غازی خان میں 55ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
16 اپریل 2017 (14:39)
0

صوبے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ڈیرہ غازی خان میں 55ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جن پر 9 ارب73 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

یہ بات اتوار کے روز ڈیرہ غازی خان میں ہونے والے ایک اجلاس میں بتائی گئی۔
اجلاس کو یہ بتایا کہ ان منصوبوں کا ستر فیصد ترقیاتی کام مکمل کرلیاگیا ہے جبکہ باقی کام رواں مالی سال کے دوران مکمل کیا جائے گا۔


comments powered by Disqus