دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت اہم قومی امور پر بحث ہوگی۔

file photo

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل ہوں گے
16 اپریل 2017 (11:12)
0

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پیر کو سہ پہر چار بجے ہوں گے۔

ایوان بالا کی گزشتہ نشست میں چیئرمین سینٹ نے اپنے اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا تھا۔
دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت اہم قومی امور پر بحث ہوگی۔