file photo

جنوبی سوڈان، سرکاری فوج، مسلح گروپوں میں جھڑپ،14شہری ہلاک
16 اپریل 2017 (10:22)
0

جنوبی سوڈان میںRaqa کے شمال مغربی علاقے میں سرکاری فوج اور حزب اختلاف کے مسلح گروپوں کے دومیان حالیہ جھڑپ میں چودہ شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
ادھر اقوام متحدہ نے علاقے میں ایک مرتبہ پھرقتل عام کاخطرہ ظاہر کیاہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے قائمقام سفیرMoustepha Soumare نے کہاکہ فریقین کو ضبط وتحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے شہریوں کی زندگیوں کومحفوظ بناناچاہیے۔