file photo

اقوام متحدہ کی شام میں شہریوں پر بم حملے کی مذمت
16 اپریل 2017 (10:13)
0

اقوام متحدہ نے شام کے شہرحلب میں شہریوں پربم حملے کی مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفنDojarric نے ایک بیان میں اس پرتشدد واقعے کے ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
ادھرFuaa اور Kafraya گائوں سے نقل مکانی کرنیوالے باشندوں کی بسوں کے قافلے میں کاربم دھماکے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد100سے تجاوز کرگئی ہے۔