file photo

امریکہ ,ڈیڑ ھ سو سے زائد شہروں میں ریلیاں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیکس گوشوارے پیش کرنے کا مطالبہ
16 اپریل 2017 (07:46)
0

امریکہ کے ڈیڑھ سو سے زائد شہروں میں لاکھوں افراد ریلیوں کی صورت میں جمع ہیں جو صدرڈونلڈٹرمپ سے اپنے ٹیکس گوشوارے پیش کرنے کامطالبہ کررہے ہیں۔
واشنگٹن ،نیویارک اورلاس اینجلس میں سب سے بڑی ریلیاں نکالی گئیں جبکہ کیلیفورنیا میں ٹرمپ کے حامیوں اورمخالفین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں چودہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔
مارچ کے شرکاء کامقصد ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے اپنے ٹیکس گوشوارے پیش کرنے سے انکار کی طرف توجہ مبذول کراناہے۔


comments powered by Disqus