file photo

بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی، سرینگر میں ایک نوجوان شہید
16 اپریل 2017 (07:20)
0

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں سرینگرمیں ایک کشمیری نوجوان کو شہیداورایک کوزخمی کردیا۔
لوگ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور کشمیری نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے بھارتی پرچم نذرآتش کردیا او راپنے حق خودارادیت کے مطالبے کے حق میں نعرے لگائے۔
بھارتی فوج نے لوگوں کومنتشرکرنے کیلئے آنسوگیس کے گولے پھینکے۔


comments powered by Disqus