file photo

ترکی میں صدارتی نظام حکومت متعارف کرانے کیلئے تاریخی ریفرنڈم جاری
16 اپریل 2017 (07:14)
0

ترکی میں صدارتی نظام حکومت متعارف کرانے کیلئے تاریخی ریفرنڈم جاری ہے۔

ریفرنڈم میں لوگوں کو ووٹ کے ذ ریعے ملک میں موجودہ پارلیمانی نظام کو صدارتی نظام سے تبدیل کرنے کااختیار دیا گیا ہے۔
ریفرنڈم کے نتائج صدارتی نظام کے حق کی صورت میں آنے سے اٹھارویں آئینی ترامیم کے تحت وزیراعظم کاعہدہ ختم ہوجائے گا اور انتظامی اختیارات صدر رجب طیب اردوان کو منتقل ہوجائیںگے۔