شام،نقل مکانی کرنیوالے افراد کی بسوں میں دھماکے ،100افراد ہلاک
16 اپریل 2017 (06:52)
0

شام کے صوبہ حلب کے محصورعلاقوں سے نقل مکانی کرنے والے افراد کو لے جانیوالی بسوں کے قافلے میں دھماکے سے کم ازکم100افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق دھماکہ Rashidin کے مقام پرہوا جہاں Fuaa اورKafraya دیہات کے باشندوں کو لیکر درجنوں بسیں شہر میں داخل ہونے کا انتظار کررہی تھیں۔


comments powered by Disqus