ایران ، شدید سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 35افراد ہلاک
16 اپریل 2017 (06:44)
0

ایران کے شمال مغربی حصوں میں شدید سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم ازکم پینتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق Ajabshir اورAzarshahr کے اضلاع سے درجنوں افرادلاپتہ ہیں جہاں جمعہ سے طوفانی بارش ہورہی ہے۔


comments powered by Disqus