file photo

کراچی، رینجرزکی کاروائی، نومولود بچوں کے اغواء کاروں کا گروہ گرفتار
16 اپریل 2017 (06:27)
0

کراچی میں رینجرز نے نومولودبچوں کے اغواء کاروں کے ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے جس میں ایک خاتون سمیت چارمشتبہ افرادشامل ہیں۔
رینجرز کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ گروہ سرکاری اورنجی ہسپتالوں سے نومولودبچے اغواء کرکے انہیں کراچی اوراندرون سندھ فروخت کرتاتھا۔


comments powered by Disqus