وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی سربراہی میں صوبائی حکومت کاایک وفد روڈ شو میں شرکت کرے گا

خیبر پختونخوا حکومت کے زیرِ اہتمام آج بیجنگ میں 2روزہ روڈ شو شروع
16 اپریل 2017 (06:17)
0

خیبرپختونخوا حکومت کے زیراہتمام آج بیجنگ میں 2 روزہ روڈ شو شروع ہورہاہے۔
وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی سربراہی میں صوبائی حکومت کاایک وفد روڈ شو میں شرکت کرے گا جس میں تراسی منصوبے پیش کئے جائیں گے۔
اس شو کامقصد صوبے میں پن بجلی کی پیداوار،مواصلات ،سیاحت، سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں چین کی زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کوراغب کرنا ہے۔


comments powered by Disqus