فاٹا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ذرائع نے ریڈیوپاکستان کو بتایاکہ یہ رقم اقوام متحدہ کے اداروں کے ذریعے استعمال کی جائے گی۔

جاپان کا عارضی بے گھر افراد کیلئے ایک کروڑ چونتیس لاکھ اسی ہزارڈالرعطیہ
16 اپریل 2015 (15:17)
0

جاپان نے خیبر ، شمالی وجنوبی وزیرستان ایجنسیوں کے عارضی طورپر بے گھر افراد کی فلاح وبہبود کیلئے ایک کروڑ چونتیس لاکھ اسی ہزار ڈالر عطیہ کئے ہیں۔فاٹا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ذرائع نے ریڈیوپاکستان کو بتایاکہ یہ رقم اقوام متحدہ کے اداروں کے ذریعے استعمال کی جائے گی۔

اقوام متحدہ کے ادارے تباہ شدہ بنیادی ڈھانچے کی بحالی میں بھی مدد کرینگے ۔