وزیراعلیٰ نے کہا کہ اگرچہ تربت میں سیکورٹی کے مسائل ہیں تاہم ابھی تک صوبے میں کوئی بڑی کارروائی نہیں کی گئی۔

شدت پسندوں کے حملوں کے باوجود ترقیاتی منصوبوں میں تعطل نہیں آیا:عبدالمالک
16 اپریل 2015 (21:21)
0

بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ شدت پسندوں کے حملوں کی وجہ سے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں میں کوئی تعطل نہیں آیا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ تربت میں سیکورٹی کے مسائل ہیں تاہم ابھی تک صوبے میں کوئی بڑی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ غفلت کے مرتکب لیوی اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔