Friday, 29 March 2024, 04:06:41 pm
ماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں
December 16, 2020

 اکستانی فلموں کی ممتاز اداکارہ فردوس بیگم  بدھ کے روز لاہور میں انتقال کرگئیں ان کی عمر 75 برس تھی۔

 فردوس بیگم کو پیر کے روز دماغ کی شریان پھٹنے پر مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

 فردوس بیگم نے جن کا اصل نام پروین تھا مشہور پاکستانی فلم ہیر رانجھا میں ہیر کا کردار ادا کیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.