Wednesday, 24 April 2024, 10:48:55 pm
ترکی ضرور ت پڑنے پر لیبیا کو فوجی تعاون فراہم کرنے کیلئے تیار ہے:اردوان
December 16, 2019

File Photo

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی طے پانے والے سکیورٹی معاہدے کے بعد ضرور ت پڑنے پر لیبیا کو فوجی تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔

استنبول میں ایک مقامی ٹیلی ویژن چینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی، لیبیا کے ساتھ مشرقی بحیرہ روم میں اپنے حقوق کا تحفظ کرے گا۔اس سے پہلے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے لیبیا کی اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم کی گئی حکومت کے سربراہ Faryez.al.sarraj سے ملاقات کی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.