Saturday, 20 April 2024, 01:34:14 am
صدراوروزیراعظم کاہرطرح کی دہشتگردی اورانتہاپسندی کوجڑسےاکھاڑپھینکنےکےعزم کااعادہ
December 16, 2019

 صدرڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے ملک سے ہر طرح کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

 انہوں نے سانحہ آرمی پبلک سکول کو پانچ سال مکمل ہونے پر اپنے الگ الگ پیغامات میں پشاور واقعے کے شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس دن کو یاد کرکے ہرآنکھ اشکبار ہوجاتی ہے۔

 انہوں نے کہاکہ قوم اے پی ایس کے بے گناہ بچوں اور اساتذہ کی شہادت کےواقع کو بھلا نہیں سکتے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.